وزیراعظم نواز شریف کا سینئر صحافی حامد میر پر ہونے والے فائرنگ کے واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار

Published on April 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 437)      No Comments

6
اسلام آباد ۔۔۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے ہفتہ کی شام کراچی میں سینئر صحافی حامد میر پر ہونے والے فائرنگ کے واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں حامد میر کی صحت کیلئے دعا کی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme