مریم نواز48 سال کی ہو گئیں

Published on October 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 91)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) مریم نواز اڑتالیس سال کی ہو گئیں مریم نواز نے 28 اکتوبر انیس سو تہتر کو سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے ہاں بیگم کلثوم نواز کے بطن سے جنم لیا مریم نواز اپنے بہن بھاہیوں میں سب سے بڑی ہیں میاں نواز شریف کے سابق سٹاف آفیسر صفدر اعوان مریم نواز کے شریک سفر بنے مریم نواز اس وقت مشہورہوہیں جب مشرف دور میں کم عمری میں عدالت میں مکا لہرایا اس جرات کے باعث وہ مزاحمت کی علامت بن چلیں اسوقت وہ ن لیگ کی مرکزی نائب صدر ہیں مگر نواز شریف کا عملا متبادل بنی ہوئی ہیں اور عام رائے یہ ہے کہ جب ن لیگ کی حکومت آے گی مریم نواز ہی وزیراعظم بنیں گی مریم نواز نے اڑتالیسویں سالگرہ ماں باپ بھائیوں اور بیٹے کے بغیر مگر دعاوں کے انبار کے ساتھ منائی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog