کورونا وبا کے خوف نے اپنوں کو اپنوں سے دور کر دیااداکارہ ستارہ بیگ

Published on October 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 161)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اسٹیج کی معروف اداکارہ ستارہ بیگ کی ایک سال بعد اسٹیج پر دوبارہ انٹری ،کورونا وبا کی بنا پر اداکارہ ایک سال سے شوبز سے دور تھیں ، اداکارہ شائقین کی فرمائش پر منرو اتھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ”بگ باس“ میں پرفارم کر رہی ہیں جہاں ان کی شاندار رقص پرفارمنس کو بے حد سراہا جارہا ہے۔ستارہ بیگ نے کہا کہ کورونا وبا کے خوف نے اپنوں کو اپنوں سے دور کر دیا،خدا کا شکر ہے کہ اب حالات معمول پر آ رہے ہیں اور شوبز کی سر گرمیاں بھی بحال ہو رہی ہیںشائقین کی فرمائش پر اسٹیج ڈرامہ کرنے آئی ہوں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme