کرونا وبا ہے یا سازش؟

Published on November 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

تحریر: سمعیہ راجپوت ۔چکوال
کرونا کا نام تو سنا ہی ہو گا آپ نے ؟تو آیئے چلیے میں روشنی ڈالتی ہوں کچھ باتوں پہ کرونا اک وبا ہے جو کہ دو ڈھائی سال سے پاکستان میں آ چکی ہے اب کرونا بیماری ہے یا پھر سازش یہ آپ خود دیکھ سکتے ہیں
سمجھ سکتے ہیں کرونا بہت سیانہ ہے جو کہ صرف تعلیمی اداروں میں آتا ہے باقی مارکیٹس دکانیں ہوٹلز ریسٹورینٹ محرم کے جلوس ربیع الاول کے جلوس پی ٹی ائی کے جلوس پی پی پی والوں کے جلواس پی ایم ایل این کے جلوس پی ڈی ایم کے جلوس کہیں بھی ہیں کبھی نہیں آتا کیا یہ آپ کو سازش نہیں لگتی کیا؟ دوسری بات دنیا میں کروڑوں بیماریاں ہیں جنکے ہمیں نام بھی نہیں آتے لیکن چند ایسی بیماریاں ہیں جو 90% لوگوں میں پائی جاتی ہیں جیسا کہ شوگر بلڈ پریشر ہارٹ اٹیک یرقان دمہ کینسر جن سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے
لیکن اج تک کسی نے ان بیماریوں کا علاج مفت نہیں کیا نا گھر گھر جا کر منت کی نا ہی کارڈز بنے نا پابندی لگی نا ہی ویکسین بنی نا ہی اتنا سیریس لیا گیا ان بیماریوں کو لیکن کرونا جو کہ اک صرف وائرس ہے جس سے آپکو نزلہ زکام گلہ خراب ہوتا ہے وہ تب بھی ہوتا تھا جب یہ بیماری ابھی نہیں آئی تھی تب بھی موسم چینج ہونے الرجی ہونے ٹھنڈا گرم ہونے سے نزلہ کھانسی بخار ہوتا تھا لیکن اب اسے اتنا سیریس کیوں لیا جا رہا ہے؟ یہ صرف اور صرف سازش ہے ہمارے خلاف تعلیمی ادارے بند کروا کر ہمارے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھا جا رہا ہے
پاکستان ترقی نا کرے بچے نااہل رہیں یہ چاہتے ہیں ہمارے دشمن ملک ہم سے اور ہماری حکومت ان سے حرام لے کر کھا رہی ہے اور اپنے ملک کو برباد کر رہی ہے خدا کے لیے سمجھ جائیں آواز اٹھائیں اپنے لیے اپنی نسل کے مستقبل کے لیے اس سازش کو کامیاب مت ہونے دیں ورنہ ہم بہت خسارہ پائیں گے اللہ ہم پہ رحم کرے ہمارے حال پہ کرم کرے اک غریب مزدور جو کہ اک دن کا کما کر کھانا کھا لیتا تھا اج وہ بھوکا مر رہا ہے مگر حکومت بجائے غربت ختم کرنے کے مزید لوگوں پی ظلم کررہی ہے
مرو نا کرونا سے تم ویکسین بنا دی ہم نے
بھوک سے مر جا¶ ہم ذمہ دار نا ہوں گے

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy