آج کا دن تاریخ میں3نومبر

Published on November 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں3نومبر 644مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ عمر بن خطاب کی شہادت۔
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1994امریکا میں چار منٹ تئیس سیکنڈ تک مکمل سورج گرہن ہوا۔
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1990بے نظیر بھٹو کو اپوزیشن لیڈر منتخب کیاگیا۔
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1971مشرقی پاکستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے چھئیتر امیدوار بلا مقابلہ منتخب۔
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1892پہلے خود کار ٹیلی فون کی باقاعدہ سروس کا آغاز ہوا۔
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1838معروف بھارتی روزنامہ دی ٹائمز آف انڈیا جاری ہوا۔
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1618مغلیہ سلطنت کے فرماروا اورنگزیب عالمگیر کا یوم پیدائش۔
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1493کرسٹوفر کولمبس نے ویسٹ انڈیز دریافت کیا۔
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1394فرانسیسی بادشاہ چارلس ششم نے ملک سے یہودیوں کونکال دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes