اوکاڑہ،ماہ اکتوبر،134 منشیات فروش گرفتار ، 52.819کلو گرام چرس، 2696لیٹر شراب برآمد

Published on November 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)اوکاڑہ پولیس نے ماہ اکبوتر میں جرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائی کرتےہوئے منشیات کے 131 مقدمات میں 134 منشیات فروش گرفتار کیے،اور 52.819کلو گرام چرس، 2696لیٹر شراب معہ 10چالوبھٹیاں جبکہ ناجائز اسلحہ کے 102 مقدمات میں 107افراد گرفتار، اور 109 وپین برآمد کیے مختلف گینگز کو گرفتار ہوئے لاکھوں روپے مالیتی کا مالمسروقہ برآمد، 2 پولیس مقابلوں میں 4خطرناک ملزمان ہلاک ہوئے جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ اسی دوران 406 مجرمان اشتہاری گرفتار جبکہ قبحہ خانہ کے 6 ,اور قماربازی کے 30مقدمات درج ہوئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes