سنگرفلک اعجاز کا نیو سونگ ”بازار وکیدے پھل “7نومبرکو ریلیز ہوگا

Published on November 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

گیت کے شاعرباﺅ اصغر علی ،موسیقار کاشی خان جبکہ ویڈیو ڈائریکٹر کاشف احسان ہیں
لاہور(یواین پی)معروف سنگرفلک اعجاز کانیا سونگ ”بازار وکیدے پھل وے “ 7نومبرکو ریلیز ہوگا۔تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ فلک اعجاز کی آواز میں نیو پنجابی بولیاں ٹپے سونگ ”بازار وکیدے پھل وے “کی آڈیو ،ویڈیو مکمل ہو گئی جسے 7نومبر کو سوشل میڈیا پر ریلیز کیا جائے گا، گلوکارہ فلک اعجازنے یواین پی کو بتایا کہ میرے نیو بولیاں ٹپے ”بازار وکیدے پھل وے “میں پنجاب کے حقیقی کلچر کو اجاگر کیا گیا ہے جو شائقین کے کو بے حد پسند آئے گا سونگ کے شاعر باﺅ اصغر علی جبکہ ویڈیو ڈائریکٹر کاشف احسان ہیںآڈیو ریکارڈنگ فلک سٹوڈیو لاہور میں کی گئی میوزک کاشی خان نے ترتیب دیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog