تبلیغی اجتماع میں سلنڈر بلاسٹ 8افراد جلس کر شدید زخمی

Published on November 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments

رائیونڈ( یواین پی) سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع حلقہ سمبر یال سیالکوٹ میں سلنڈر بلاسٹ 8افراد جلس کر شدید زخمی ہونے والوں کو ریسکیو ٹیم نے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا جبکہ ایک 50شخص 15راز کے لیئے اجتماع آنے والا قضاءالہی سے انتقال کر گیا بذریعہ ایمبولینس ان کے آبائی قصبہ میں روانہ کردیا گیا، تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز حلق سمبر یال سیالکوٹ میں بعد نماز ظہر کے اچانک مندوبینوں کے کھانا پکانے کے دوران گیس سلنڈر ایک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے آگ نے خیمے کو لپیٹ لیا اور 10افراد جلس گئے جن کو 1122ریسکیوٹیم نے زخمیوں کو لاہور کے میو ہسپتال میں تین زخمیوں کو اور باقی زخمیوں کو دیگر ہسپتال منتقل کئے گئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog