اوکاڑہ،نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے اضافی نفری تعینات

Published on November 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) سیکٹر کمانڈر اوکاڑہ کی ہدایات پر نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیےکل اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔آج اختتامی دعا کے بعد مانگامنڈی، سندر اور ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقوں اور نیشنل ہائی وے پر ٹریفک معمول سے زیادہ ہو گی، شہریوں سے درخواست ہے کہ کل نیشنل ہائی وے پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کوکنٹرول کرنے کے لئے اسپیشل سکواڈ اور چوکوں پر اسٹیٹک ڈیوٹی لگائی جائے گی۔مزیدمعلومات اور مدد کے لئے موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题