ٹھٹھہ ، فٹ بال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں فائنل میچ کا انعقاد

Published on November 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) اسٹیل کالونی مکلی ٹھٹہ میں مخدوم فٹ بال کلب کی جانب سے گذشتہ تین ماہ سے جاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں فائنل میچ منعقد کیا گیا گیا جس ٹورنامنٹ کے مھمان خاص ٹائون افسر غفور ھیجب جبکہ سیاسی ۔ سماجی رھنما اور صحافی جاوید لطیف میمن نے اعزازی مھمان کے حیثیت سے شرکت کی ٹورنامنٹ کا فائنل ٹیم شان حیدر اور یوتھ ایف سی کے بیچ میں ھوا جو دو گولز سے ٹیم شان حیدر نے جیت لیا جب کہ رنر اپ ٹیم یوتھ ایف سی کی جانب سے بھترین کھیل پیش کیا گیا جبکہ ٹورنامنٹ کے خاص مھمان ٹائون افسر غفور ھیجب اور اعزازی خاص مھمان جاوید لطیف میمن کی جانب سے ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم شان حیدر کے کیپٹن حیدر خٹک اور رنر اپ ٹیم ہوتھ ایف سی کے کیپٹن اندریاز مسیح کو ٹرافیز پیش کیں گئیں ٹورنامنٹ میں آئے ھوئے مھمانو کو سندھی اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا گیا ٹورنامنٹ مین میچ ریفری کے فرائض فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے پاکستان میں پیس ایمبیسڈر ظھیر خٹک اور میزبانی کے فرائض ٹھٹہ سے تعلق رکھنے والے نامور سماج سدھارک محمد علی خٹک نے انجام دیئے جبکہ ٹورنامنٹ کو آرگنائز کرنے میں مخدوم فٹ بال کلب کے میمبرز محمد علی خٹک ۔ ظھیر خٹک ۔ حیدر خٹک ۔ مجید خٹک مظھر جوکھیو ۔ زوھیب سیلرو اور ایڈووکیٹ احمد نواز جوکھیو نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme