اوکاڑہ لاری اڈہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار جانبحق

Published on November 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) جنرل بس اسٹینڈ اوکاڑہ نزد ویگن اسٹینڈ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جانبحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد جانبحق ہونے والے نوجوان کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔ جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد ساجد ولد ابرہیم (28سال تقریباً) کے نام سے ہوئی ہے جو کہ نواحی گاؤں 3 ون ایل رینالہ خورد کا رہائشی تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy