سینیٹرعون عباس پبی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں،رانا نثار احمد راٹھ

Published on November 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

مانگا منڈی (یو این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹرعون عباس پبی کو معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، سینیٹر عون عباس پبی موجودہ دور حکومت میںایم ڈی بیت المال بھی رہے چکے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا نثار احمد راٹھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا سینیٹرعون عباس پبی کو معاون خصوصی مقرر کرنا خوش آئندبات ہے ،اور امید کرتے ہیں کہ عون عباس پبی عمران خان کا ویژن پر پورا اتریں گے ۔سینیٹر عون عباس پبی انتہائی محنتی اور ایماندارورکر ہیں جنہوں نے ہمیشہ پارٹی کا سربلند کرنے کیلئے دن رات محنت کی ہے ۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان پارٹی اور عوام کی بہتری کیلئے جو بھی فیصلے کرتے ہیں وہ قابل فخر ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog