فن و ثقافت کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی رجسٹریشن کے عمل کا آغاز

Published on November 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

فنکار پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد سے 31 دسمبر 2021 تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں
فیصل آباد (یو این پی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن اور وزیرِ ثقافت پنجاب میاں خیال احمد کاسترو کی خصوصی ہدایات پر پنجاب بھر کے فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے فن و ثقافت کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی رجسٹریشن کے عمل کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت فیصل آباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے فن و ثقافت کے فنکار پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد سے 31 دسمبر 2021 تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes