ٹھٹھہ، سرداری اور جاگیرداری نظام کے خلاف قومی عوامی تحریک کے زیر اہتمام ریلی

Published on November 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

ٹھٹھہ( رپورٹ حمید چنڈ)سندھ میں سرداری اور جاگیرداری نظام کے خلاف قومی عوامی تحریک ٹھٹھہ کی جانب سے مکلی پارک سے ایک ریلی نکالی گئی۔عوامی تحریک ٹھٹھہ کی جانب سے سندھ میں سرداری اور جاگیرداری نظام۔کے خلاف مکلی پارک سے نیشنل پریس کلب تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں خواتین کارکنوں نے بھی بھر پور شرکت کی قومی عوامی تحریک کے رہنماؤں منور بھٹو شبیر بھٹی مھرین بھٹو راحیلہ بھٹو اعجاز بڈانی اور دیگر نے خطاب کرتے ہویے ہوئے کہا کہ سندھ میں سرداری اور جاگیرداری نظام۔ زبردستی مسلط کیا گیا ہے اس ظالم نظام کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ اسی نظام کی وجہ سے ناظم جوکھیو اوراسی جیسے ہزاروں مظلوم سندھیوں کو قتل کیا گیا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy