آج کا دن تاریخ میں4دسمبر

Published on December 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

بورے والا (یواین پی) آج کا دن تاریخ میں2011 بھارت کے مشہور فلمی اداکار دیو آنند کا لندن میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں1994 پاکستان نے ہالینڈ کو شکست دے کر بارہ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں1982 عوامی جمہوریہ چین نے موجودہ آئین اختیار کیا
آج کا دن تاریخ میں1951 میرواعظ مولوی محمد یوسف آزاد کشمیر کے صدر نامزد ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1919 سابق بھارتی وزیراعظم اندر کمار گجرال جہلم میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1791 دُنیا کا پہلا ہفت روزہ ” آبزرور “ پہلی بار برطانیہ سے شائع ہوا
آج کا دن تاریخ میں1668 اور نگزیب عالمگیر نے اپنے بھائی شہزادہ مراد بخش کو تختہ دار پر چڑھایا
آج کا دن تاریخ میں1534 ترک سلطان سلیمان نے بغداد فتح کیا
آج کا دن تاریخ میں1131 شہرہ آفاق شاعر، ماہر فلکیات اور ریاضی داں عمر خیام کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme