رکن بلوچستان اسمبلی گواہرام بگٹی قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے مستعفی

Published on December 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments


بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی نشست خالی ہونے کو نوٹفیکیشن جار ی کردیا
کوئٹہ(یواین پی) رکن بلوچستان اسمبلی گواہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفی دے دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی گواہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفی دے دیا ہے، جب کہ بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی نشست خالی ہونے کو نوٹفیکیشن جار ی کردیا ہے۔گواہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی صنعت معدنیات و معدنی ترقی کے رکن کی حیثیت سے استعفی دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy