ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نوشہرو فیروز کا ووٹرز کا قومی دن منانے کا اعلامیہ جاری

Published on December 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments

نوشہرو فیروز(یواین پی)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نوشہرو فیروز کا 07دسمبر 2021 کو ووٹرز کا قومی دن منانے کا اعلامیہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نوشہرو فیروز نیاز احمد نے 07دسمبر کو ووٹرز کا قومی دن منایا جاۓ گا جس میں ووٹر کو ووٹ کی اہمیت کے متعلق آگاہی فراہم کی جاۓ گی۔ اس سلسلے میں 09:30 بجے صبح گورنمنٹ بوائیز ہائی اسکول مورو سے پریس کلب مورو تک ریلی نکالی جائے گی۔اس کے بعد گورنمنٹ مدرسہ ہائی اسکول نوشہرو فیروز میں ایک سیمینارصبح 11:30 منعقد کیا جاۓ گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog