ٹی 20 ورلڈ کپ؛ ہمارے لیے سب سے بدترین رہا، سارو گنگولی

Published on December 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

سابق کپتان نے تسلیم کیا کہ جس انداز میں ٹوئنٹی 20 ورلڈ ک میں ہماری ٹیم کھیلی وہ تھوڑا مایوس کن رہا
نئی دہلی(یو این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف سارو گنگولی نے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں ملکی ٹیم کی پرفارمنس پر کہا کہ میرے خیال میں یہ ہمارے لیے سب سے بدترین رہا ہے۔بھارت کو ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ سے ابتدائی دو میچزمیں ناکامی کا سامنا رہا تھا پھر اگرچہ انھوں نے افغانستان، نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ کیخلاف فتوحات سمیٹی لیکن ان کی فائنل فور میں رسائی ممکن نہیں رہی تھی۔سابق کپتان نے تسلیم کیا کہ جس انداز میں ٹوئنٹی 20 ورلڈ ک میں ہماری ٹیم کھیلی وہ تھوڑا مایوس کن رہا، میں اسے گزشتہ چار سے پانچ برسوں کی خراب ترین پرفارمنس خیال کرتا ہوں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes