ازدواجی زندگی کی کامیابی کا راز،ساس کیساتھ خوشگوارتعلقات

Published on September 29, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 561)      No Comments

\"3\"

کینبرا (یو این  پی) ایک تحقیق کے مطابق اپنی ساس کے ساتھ وقت گزارنا شادی شدہ زندگی کو مزید خوش اور آسودہ حال بنا سکتا ہے اور یہ کامیاب زندگی کا راز ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اپنی ساس کے ساتھ زیادہ میل جول کرنے والی خواتین کی ازدواجی زندگی زیادہ خوشحال گزر سکتی ہے۔اس سروے نما تحقیق کاساس اور بہو کی ازلی دشمنی کی تمام روایات کو غلط ثابت کرتے ہوئے یہ نتیجہ سامنے آیا کہ ساس سے دوری اختیار کرنے کے بجائے ان سے بنا کر رکھنے میں ہی زیادہ فائدہ ہے۔ سائنسدانوں  کے ماننے کے بعد اب خواتین کو بھی یہ بات تسلیم کرلینی چاہیے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes