استاد سلامت علی خان کی87 ویں سالگرہ ”کل“منائی جائیگی

Published on December 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 114)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان کے نامور کلاسیکل موسیقار و گلوکار استاد سلامت علی خان کی87 ویں سالگرہ کل 12 دسمبر کومنائی جائیگی وہ12 دسمبر1934 کو شام چوراسی ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے حکومت پاکستان نے انہیں دو مرتبہ صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اورستارہ امتیاز سے نوازا استاد سلامت علی خان 11جولائی2001 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme