سی ٹی ڈی آفس میں منعقدہ فرضی موک ایکسرسائز میں دومشکوک افراد گرفتار

Published on December 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 166)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی)سی ٹی ڈی آفس میں منعقدہ فرضی موک ایکسرسائز میں دومشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی آفس میں موک ایکسر سائز کا انعقاد کیا گیا جسمیں اوکاڑہ پولیس، سپیشل برانچ،انٹیلی جنس بیورو،سیکورٹی برانچ،تھانہ صدراوکاڑہ پولیس،ایگل سکواڈ،1122اور سی ٹی ڈی سمیت تمام ایجنسیوں نے حصہ لیا اور فرضی ایکسرسائز میں تمام فورسز نے جوش وجذبے اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دومشکوک افراد کوگرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کی طرف سے موک ایکسرسائز کاعملی مظاہرہ سہیل عمران نے اپنی نگرانی میں کروایا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes