نامور شاعرہ پروین شاکر کی 27 ویں برسی 26دسمبر کو منائی جائےگی

Published on December 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 243)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) اردو ادب کی نامور شاعرہ پروےن شاکر کی 27 ویں برسی 26دسمبر کو منائی جائےگی وہ 24نومبر1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں پروین شاکر کے درجنوں شعری مجموعے کلام شائع ہوئے جن مین مشہور خوشبو ،ماہ تمام ،مسکراہٹ ، محبت اور عورت ، انکار اور خودکلامی وغیر ہ شامل ہیں ۔پروین شاکر کو خوشبو کی تصنیف پر آدم جی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا ۔26دسمبر 1994 کو اسلام آباد کے نزدیک ٹریفک کے المناک حادثہ میں جابحق ہوگئی تھی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes