آج کا دن تاریخ میں20دسمبر

Published on December 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں20دسمبر 2001 امریکی کانگریس نے افغانستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے20ارب ڈالرکامالی پیکج منظور کیا
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1976 پاکستان ٹیلی ویژن نے رنگین نشریات کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1976 مسلم کانفرنس کے بانی چوہدری غلام عباس راولپنڈی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1972 حکومت پاکستان نے 18سال اور زائد عمر کے تمام شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1971 جنرل یحیی خان نے نظام حکومت ذوالفقار علی بھٹوکے حوالے کردی جو پہلے صدر اور سویلین مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقررہوئے
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1963 برلن دیوار کو پہلی بار دو ہفتوں کے لیے عوام کے لیے کھولا گیا
آج کا دن تاریخ میں20دسمبر1928 ولی سندھ میر کرم علی خان ٹالپور کا یوم وفات

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes