آج کا دن تاریخ میں21دسمبر

Published on December 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں21دسمبر 1995بیت اللحم پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد اس کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی نے سنبھال لیا
آج کا دن تاریخ میں21دسمبر1982 پاکستانی قومی ترانے کے خالق اور معروف شاعر حفیظ جالندھری لاہور میں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں21دسمبر1973 عرب اسرائیل تنازع حل کرنے کے لیے جنیوا کانفرنس کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں21دسمبر1957 اُردو کے معروف نقاد اور محقق رام بابوسکسینا کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں21دسمبر1952 برصغیر کے نامور سیاسی رہنما ڈاکٹر سیف الدین کچلوکو لینن انعام دیاگیا
آج کا دن تاریخ میں21دسمبر1923 ممتاز افسانہ نگار اور کالم نگار انتظار حسین بلند شہر،یوپی، میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں21دسمبر1898 پیری کیوری اور میری کیوری نے تابکار عنصر ریڈیم دریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں21دسمبر1262 شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی رحمت اللہ علیہ کا یوم وفات

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes