محراب پور لائیرز پینل نے سینئر وکلاء کی آشرباد سے ینگ لائیرز کو شکت سے دو چار کردیا

Published on December 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

نوشہروفیروز(یواین پی) محراب پور تعلقہ بار کے انتخابات میں تعلقہ محراب پور دو گروپ نے الیکشن میں حصہ لیا جن میں ینگ لائیرز پینل اور ینگ لائیرز پینل کے امیدواروں نے بھرپور شرکت کی الیکشن میں محراب پور لائیرز پینل کے وکلاء ایک امیدوار کے علاوہ تمام سیٹیں جینے میں کامیاب رہے جن میں صدر ندیم ملک ، آصف جاوید رندھاوا جنرل سيکريٹری, محمد علی مغل جوائنٹ سيکريٹری, مد مقابل کے سيد عدنان شاھ نائب صدرکامیاب, خليق الرحمان خلیق خزانچی، غلام عابد سومرو لائبريری سيکريٹری کامیاب ہوئے محراب پور لائیرز پینل کے نومنتخب عہیداروں کو سینئر نامور وکیل لطف اللہ سیال،سینئر وکیل رضا شاہ،سینئر وکیل الطاف قدوس میمن،سماجی رہنما اختر علی ملن ، ایوان محرابپور پریس کے سینئر رہنماؤں ملک مشتاق اور محمد شہزاد مغل عبدالخالق مغل امجد علی ملک شیرل راجپر عبدالجبار گھانگھرو مجتبیٰ چنہ نے جیتنے والے پینل کو پھولوں کےہار پہنائے اور مبارک پیش کی جبکہ صحافی برادری نے منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی سماجی رہنما یامین ملک نے رات جیتنے والے گروپ کو چائے پارٹی پر مدعو کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes