سردی کی شدید لہر نے چین کو لپیٹ میں لے لیا

Published on December 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 91)      No Comments

بیجنگ(یواین پی) سردی کی شدید لہر نے چین کو لپیٹ میں لے لیا، وسطی اور مشرقی علاقوں میں برفباری کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔برفباری کے باعث ٹریفک کی آمدو رفت متاثر ہوئی، بعض مقامات پر پبلک ٹرانسپورٹ کو روکنا پڑا، صوبہ شیندونگ میں محکمہ موسمیات نے “ییلو الرٹ” جاری کردیا، شہریوں کو گھروں سے باہر نکلتے وقت احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کر دی گئی۔آئندہ چند روز میں مزید برفباری اور بارشوں کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog