آج کا دن تاریخ میں28دسمبر

Published on December 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں28دسمبر 1985 لبنان کے مسیحی اور مسلمان دھڑوں کے مابین امن معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں28دسمبر1951 وزیر اعظم پاکستان خوا جہ ناظم الدین نے واہ آرڈننس فیکٹری کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں28دسمبر1937 نئے دستور کے نفاذ کے بعد آئرلینڈ ری پبلک بنا
آج کا دن تاریخ میں28دسمبر1895 دنیا کے پہلے فلمی تھیٹر کا پیرس میں افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں28دسمبر1885 ہندوستان کی پہلی سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں28دسمبر1850 برما کا شہر رنگون آتشزدگی کے باعث خاکستر ہو گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog