چوہدری محمود عالم جٹ کی وفات پر تاجر برادری کا اظہار افسوس

Published on January 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

بورے والا (یواین پی )چوہدری صدیق یوسف ضلعی صدر وہاڑی مرکزی تنظیم تاجران،سرپرست حاجی نعیم سلطان،چوہدری شوکت علی آرائیں صدر انجمن تاجران رجسٹرڈ بورے والہ ،مولانا عمران صدیقی جنرل سیکرٹری،سینئر نائب صدر انس نعیم جبکہ نائب صدورز راجہ احسان ،رانا شکیل ساجد،میاں محمد سلیم،امین بھٹی ،فنانس سیکرٹری عدنان گجر ضیا ء انفارمیشن سیکرٹری نعیم رشید ،ڈاکٹر ندیم ،میاں اصغر بشیر،چوہدری عبد الخالق ایڈووکیٹ،سفیان جٹ و دیگر عھددارن مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ بورے والاچوہدری محمود عالم جٹ کی وفات پر خواجہ شاھد رزاق سکا اور دیگر عھددارن انجمن تاجران فیصل آباد اور محمود عالم جٹ کے پسماندگان سے دلی ہمدردی اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا گو ھیں کہ اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے انکے درجات بلند فرمائےمرحوم نہایت نفیس اور عمدہ شخصیت کے مالک تھے انھوں نے اپنی زندگی کا طویل عرصہ تاجروں کی خدمت میں گزاری انکی تاجر برادری کے لیے خدمات ھمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes