چوہنگ ،معمولی تنازعہ پر خاوند نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مارکر خود کشی کرلی

Published on January 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments

چوہنگ (یواین پی)گلشن اقبال کے علاقہ میں مبینہ طو رپر میاں بیوی کے درمیان معمولی تنازعہ پر خاوند نے بیوی کو پستول سے فائر مار قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مارکر خود کشی کرلی،پولیس نے فرانزک ماہرین کی مدد سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشیں مردہ خانے منتقل کردیں،بتایا گیا ہے کہ گلشن اقبال کے علاقہ میں واقعہ عمر بلاک کے ایک گھر میں میاں بیوی کے معمولی تنازعدے پر خاوند نے بیوی کو فائر مار کر قتل کر دیا بعد ازاں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ،میاں بیوی کی شناخت معظمہ اور عثمان بابر کے نام سے ہوئی ہے،اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme