نشے کے عادی نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی

Published on January 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

کاہنہ(یواین پی) لاہور کے علاقہ لٹن روڈ میں نشے کے عادی نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ انہیں اطلاع موصول ہوئی کہ لٹن روڈ کے علاقے میں نوجوان نے خودکشی کر لی، جس پر پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے لاش تحویل میں لے لی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نبیل نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا،لاش مردہ خانے منتقل کردی، پولیس کا کہنا تھا کہ متوفی نبیل لٹن کے علاقے میں اپنی بہن کے گھر پر رہائش پزید اور نشے کا عادی تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes