اوکاڑہ (یواین پی)ڈسڑکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ فیصل گلزار کے احکامات کی روشنی میں ایس پی انوسٹی گیشن اوکاڑہ معاذ ظفر کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی سی آئی اے اوکاڑہ اظہر گل کی زیر نگرانی انچارج سی آئی اے اوکاڑہ سب انسپکٹر رب نواز وٹو نے اپنی ٹیم نوید نذیر اے ایس آئی و دیگر کے ہمراہ علاقہ تھانہ صدر اوکاڑہ سے ٹرانسفارمر چور گینگ 1 ریاض ولد عاشق قوم وٹو سکنہ منچن آباد2 حق داد ولد رفیق قوم شیخ سکنہ منچن آباد3 نعمان ولد شوکت قوم جولاہا سکنہ جڑانوالہ کو گرفتار کر لیا اسلحہ اور اوزار برآمد 2 کس فرار مقدمہ نمبر 56/22 بجرم 399/402 پی پی سی مقدمہ نمبر 57/22 جرم 13/20/66 اے او تھانہ صدر اوکاڑہ میں درج رجسٹر دوران تفتیش ملزمان کا درجن سے زائد ٹرانسفارمر چوری کرنے کا انکشاف نقدی 300000 روپے برآمد ملزمان تھانہ صدر اوکاڑہ کے حوالے مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی سی آئی اے اوکاڑہ نے ٹیم تشکیل دے دی چھاپے جاری۔