پنجاب آرٹس کونسل فیصل آباد، ادبی میلہ 13 جنوری تک جاری رہے گا

Published on January 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پنجاب آرٹس کونسل فیصل آباد ڈویژن اور پاک برٹش آرٹس کونسل انٹرنیشنل کے اشتراک سے ادبی میلہ 13 جنوری تک جاری رہے گا۔گزشتہ روزپنجابی مشاعرہ منعقد ہوا جس میں نامور شعراءکرام نے شرکت اوراپنے کلام پیش کئے۔مشاعرہ کی صدارت سماجی رہنما ڈاکٹرجعفر حسن مبارک نے کی جبکہ طلعت ناہید،طاہرہ سرا اور بابا سہوتا نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی۔مہمانان اعزاز میں صابر ناز،آمنہ مریم،انور انیق،بابا ندیم اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题