اداکاری کے ذریعے سیکھنے کے مرحلے میں ہوں، فیصل قریشی

Published on January 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments
 کراچی میں ماحولیاتی آلودگی دیکھ کر افسوس ہوتا ہے اور بے جا ہارن بجانے والوں پر بہت غصہ آتا ہے
اسلام آباد (یواین پی) اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ وہ ابھی تک اداکاری کے ذریعے سیکھنے کے مرحلے میں ہیں۔ انہوں نے کہا ایک اداکار ساری زندگی اداکاری کے ذریعے سیکھتا ہے۔ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ ان پر بہت زیادہ کام کرنے کی چھاپ بے بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا میں ناقدین کی رائے کو سننے کا قائل ہوں۔ ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں ماحولیاتی آلودگی دیکھ کر افسوس ہوتا ہے اور بے جا ہارن بجانے والوں پر بہت غصہ آتا ہے اور اس کی آگاہی کے لئے وہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ 

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes