اینٹی بیگری سکوارڈ نے مزید 6پیشہ ورمرد وخواتین بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا

Published on January 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 149)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)محکمہ سماجی بہبودکے اینٹی بیگری سکوارڈ نے مزید 6پیشہ ورمرد وخواتین بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا۔انسداد گداگری سکوارڈ نے سرینا ہوٹل روڈ، چناب کلب،جامعہ قاسمیہ مسجد چوک، بلال روڈ،بیرون کلیم شہید پارک، صدر بازار غلام محمد آباد ودیگر مقامات سے گداگروں کو تحویل میں لے کر حوالہ پولیس اور باز نہ آنے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes