افسران کی غلط شناخت ،اسرائیلی فوجی نے فلسطینی سمجھ کر اپنے دو میجر مار دیئے

Published on January 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

تل ابیب(یواین پی) اسرائیلی فوجی نے مقبوضہ کنارے میں سکیورٹی گشت کے دوران اپنے ہی 2 افسران کو ہلاک کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے واقعے کو فرینڈلی فائرنگ قرار دے دیا، فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افسران کی غلط شناخت ہوئی اور اہلکاروں نے انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دونوں میجر تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes