وفاقی وزیر نارکوٹکس برگیڈیر ریٹائر ڈسید اعجاز شاہ کا سید صمصام علی شاہ بخاری سے ظہاار تعزیت

Published on January 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 109)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی ) اوکاڑہ وفاقی وزیر نارکوٹکس برگیڈیر ریٹائر ڈسید اعجاز شاہ نے حضرت کرمانوالہ میں صوبائی وزیر جنگلات و ماہی پروری سید صمصام علی شاہ بخاری سے ان کے چھوٹے بھائی سجادہ نشین میر طیب علی شاہ بخاری کی وفات پر ان تعزیعت کی اور ان کی درجات بلندی کی دعا کی اسکے علاوہ صوبائی وزیر ایکسائز وٹیکسیشن حافظ ممتاز سابق وفاقی وزیر نوریز شکور نے بھی سید صمصام علی شاہ بخاری سے ان کے چھوٹے بھائی سجادہ نشین میر طیب علی شاہ بخاری کی وفات پر ان تعزیعت کا اظہار کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes