ماضی کی مقبول گلوکارہ مہناز کی 9ویں برسی آج منائی جائے گی

Published on January 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

لاہور(یواین پی)ماضی کی مقبول گلوکارہ مہناز کی 9ویں برسی آج 19جنوری بروز بدھ کو منائی جائے گی 1956کو سنگیت گھرانے میں پیداہونے والی مہنازنے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنی والدہ سے حاصل کی 70 کی دہائی میں فلمی افق پر درخشاں ستارہ بن کر ابھریں اور انہوں نے اپنے کیرئیر میں 2500 سے زائد فلم،ٹی وی اور ریڈیو کے نغمات ریکارڈ کرائے انہوں نے اپنے دور کے تمام مشہور گلوکاروں کے گانے بھی ریکارڈ کرائے وہ 19جنوری 2013کو وفات پاگئی تھیں۔ اس روزالیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes