اوکاڑہ ،مسافر بس اُلٹ گئی، 4 مَردوں اور 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

Published on January 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی ) قومی شاہراہ نزد پُل جوڑیاں کے قریب مسافر بس اُلٹ گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثہ میں 4 مَرد اور 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیموں تمام زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog