اردو کی افسانہ ا ور ناول نگار قرۃ العین حیدر کی96 ویں سالگرہ(آج) منائی جارہی ہے

Published on January 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments


ملتان(یواین پی) اردو کی افسانہ ا ور ناول نگار قرۃ العین حیدر کی96 ویں سالگرہ آج 20جنوری کو منائی جارہی وہ 20جنوری 1926کو علی گڑھ میں پیداہوئی تھیں ان کا پہلا افسانوں کا مجموعہ ”ستاروں سے آگے“ اور 1947میں حکومت پاکستا ن کے شعبہ اطلاعات و فلم سے وابستہ ہوگئیں ان کے کئی ناول شائع ہوئے جن میں ”میرے بھی صنم خانے، سفینہ،غم دل اور آگ کا دریا قابل ذکر ہیں۔وہ21 اگست2007 کو وفات پاگئی تھیں –

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题