نورا فتحی نے اپنی ایک اور تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

Published on January 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments

ممبئی(یواین پی) دلبر گرل نورا فتحی اپنے حیرت انگیز فیشن سینس اور بلا کی خوبصورتی کے لیے بالی ووڈ میں جانی جاتی ہے- انکی دلکش تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہے-انسٹاگرام پر نورا فتحی کی شاندار فین فالوونگ دیکھنے کو ملتی ہے- 37.1 ملین لوگ انہیں سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں – نورا فتحی نے اپنی ایک اور تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے-فوٹو میں نورا نے چاکلیٹ اور گولڈن مکس شیماری ڈریس پہنی ہوئی ہے- انکا یہ نیا کلر انداز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے-تصویر میں نورا چاکلیٹ اور گولڈن مس شیماری ٹراؤزر اور اسٹائلش کورٹ پہنا ہے، جس میں ڈیپ نیٹ لائن ہے، کورٹ کو نورا نے اسٹائل بیلٹ کے ساتھ ٹیم اپ کیا ہے-پورے لک کو انہوں نے سلور اسٹرپ اسٹائل ہائی ہیلس کے ساتھ میچ کیا ہے، اپنے بالوں کو نورا نے ہاف پورٹریڈ رکھتے ہوئے کلین لک دیا ہے-وہیں میک اپ کی بات کریں تو اداکارہ نے لائٹ پنک لیپسٹک کے ساتھ گلیم میک ا، بلش گال، مسکارا اور نیوڈ آئی لیش اپلائی کیا ہے-اداکارہ نے لک کو الگ دیکھنے کے لیے گلے میں چوکر کے ساتھ چین اسٹائل نیک لیس پہنا ہے- جسے سمپل ڈائمنڈ ایئرینگ اور رنگس کے ساتھ ایکسیسریز کیا ہے- نورا کے اس اسٹائلنگ ڈئزائن نے انکے لک میں ایک ایلیگنٹ ٹچ جوڑا ہے-نورا کی یہ تصویریں پروفیشنل فوٹو شوٹ کی ہے، ان تصویروں میں نورا کے پچھے کا بیک گراؤنڈ سلور کلر کا ہے، جس میں وہ کبھی زمین پر تو کبھی اسٹول پر بیٹھ کر کئی سارے پوز دیئے-نورا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو پچھلے دنوں نورا نے اپنے گانے میری رانی، کو لیکر سرخیوں بٹوری تھی، جس میں انکے ساتھ سنگر گرو رندھوا بھی تھے-بگ باس 9 میں نظر آچکی بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی اپنی فیٹنس اور ڈانس اسٹیپ کے لیے خوب جانی جاتی ہے، اسی کے ساتھ وہ اپنے خوبصورت لک اور ہاٹ ڈریسینگ سینس کے لیے بھی مشہور ہے-مراقش کی ماڈل نورا فتحی کی پیدائش 6فروری 1992 میں ہوئی۔ نورا فتحی زبردست ڈانسر ہیں ان میں کوئی دو رائے نہیں ہے، حال ہی میں وہ ایکٹر ورون دھون اور اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ فلم اسٹریٹ ڈانس 3 ڈی میں دیکھائی دی تھی،اداکارہ نورا کئی فلموں میں نظر آچکی ہے- ان فلموں میں اسٹریٹ ڈانسر 3ڈی، بٹلہ ہاؤس، بھوج، استری جیسی کئی فلمیں شامل ہے-

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes