پولیس کی زیادتیوں کہ خلاف شہری کی خودکشی کی کوشش

Published on January 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments


ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ)ٹھٹھہ کا شہری نوجوان شریف بروہی کی جانب سے پولیس کی زیادتیوں کہ خلاف احتجاج کہ دوران اپنے آپ کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش نوجوان اپنے آپ کو آگ لگا رہا تھا کہ اچھانک شہریوں نے پکڑلیاٹھٹھہ پولیس کچھ روز قبل بھی مجھے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا تھا، جبکہ دوسرا کیس جھرک تھانہ پہ داخل کیا تھا، نوجوان شریف بروہی میرے خلاف داخل کیے گئے جھوٹے مقدموں سے ضمانت کروا کہ آیا تو دوبارہ میرے گھر پہ چھاپہ مارا گیا جوکہ سراسر ظلم ہو رہا ہے،، شریف بروہیی مجھے زبردستی منشیات کہ مقدمے مین فسایا جاتا ہے میں موبائیل ٹاور پہ چوکیداری کرکہ پیٹ گذر کرتا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy