آج کا دن تاریخ میں22جنوری

Published on January 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22جنوری 2006 ایوو مولرس بولیویاکے پہلے مقامی صدر منتخب
آج کا دن تاریخ میں22جنوری2005سونامی:دو ہزار چار میں بحرہ ہند میں آنے والے ہولناک زلزلے سے متاثرہ افراد کے لئے برطانیہ کے شہر کارڈف کے ملینیئم اسٹیڈیم میں چیرٹی کانسرٹ کاا نعقاد ہوا جس میں متاثرین زلزلہ کے لئے دو اعشاریہ چارملین ڈالر کی امدادی رقم جمع کی گئی
آج کا دن تاریخ میں22جنوری2003اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ القاعدہ اور عراق میں کوئی تعلق نہیں
آج کا دن تاریخ میں22جنوری1998مشہور مزاحیہ شاعر دلاور فگار کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں22جنوری1981ممتاز تاریخ داں اور جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں22جنوری1970بوئنگ سات چار سات نے نیو یارک اور لندن کے مابین پہلی باقاعدہ پرواز کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں22جنوری1962امریکا کی ایک آرگنائزیشن نے کیوبا کی ممبر شپ معطل کر دی
آج کا دن تاریخ میں22جنوری1927آرسنل ایف سی اور شیفلڈیونائیٹڈکے درمیان ہونے والے فٹبال میچ میں دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ریڈیو پر لائیوکمینٹری نشرکی گئی
آج کا دن تاریخ میں22جنوری1910انگستان کی ملکہ وکٹوریہ تریسٹھ سال تخت نشین رہنے کے بعد انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں22جنوری1561انگریز مفکر اور مضمون نگار فرانسس بیکن کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں22جنوری1263 جید عالم دین امام ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ حران(شام)میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog