آئی جی پنجاب کی ہدایت پر سی پی او فیصل آباد کی فنکار نسیم وکی سے ملاقات

Published on January 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اسٹیج فنکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا معاملہ فائرنگ کا واقعہ 20 جنوری کو فیصل آباد میں پیش آیا تھا۔ ترجمان پنجاب پولیس فائرنگ میں دونوں فنکار محفوظ رہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فیصل آباد پولیس نے مقدمہ درج کیا۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی ہدایت پر سی پی او فیصل آباد کی فنکار نسیم وکی سے ملاقات نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ فنکار ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes