آج کا دن تاریخ میں23جنوری

Published on January 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں23جنوری 638اسلامی کلینڈر کاآغاز
آج کا دن تاریخ میں23جنوری2007صومالیہ جنگ:ایتھوپیا نے موغادیشو سے فوجیں واپس بلانے کا سلسلہ شروع کیا
آج کا دن تاریخ میں23جنوریآج کا دن تاریخ میں23جنوری2004 یورپی اسپیس ایجنسی نے سیارہ مریخ کے جنوبی حصہ میں پانی کی تشخیص کی
آج کا دن تاریخ میں23جنوری2002امریکی صحافی ڈینیئل پرل کو کراچی میں اغوا کر لیاگیا
آج کا دن تاریخ میں23جنوری2001کانگو میں قبائلی اور فرقہ وارانہ فسادات میں دو سو افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں23جنوری1998امریکی عدالت نے ایمل کانسی کو سزائے موت دے دی
آج کا دن تاریخ میں23جنوری1989تاجکستان میں زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں23جنوری1988خان عبدالغفار خان کو ( وصیت کے مطابق ) جلال آباد میں دفن کر دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں23جنوری1978سوئیڈن ایروسول اسپرے پرپابندی عائدکرنے والا دنیاکاپہلاملک بناایروسول اسپرے کے حوالے سے سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ اس سے زمین کی اوزون لیئر کوخطرہ لاحق ہے
آج کا دن تاریخ میں23جنوری1963پاکستان کے تیسرے وزیراعظم محمد علی بوگرہ ڈھاکا میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں23جنوری1961وینزویلا میں آئین کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں23جنوری1943جنگ عظیم دوم: برطانوی افواج نے لیبیا کے شہر طرابلس پرقبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں23جنوری1897ہندوستان تحریک آزادی کے رہنما سبھاش چندربوس اڑیسہ کے علاقے کٹک میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں23جنوری1556چین کے شہر شانکسی میں ہولناک زلزلہ،آٹھ لاکھ تیس ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme