ہارٹی کلچر ایکسپو عارضی طور پرمنسوخ کی گئی مقصود احمد جٹ

Published on January 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 81)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) “ہارٹی کلچر ایکسپو منسوخ” پنجاب کے محکمہ زراعت ایسٹبلشمنٹ ماڈل فارمنگ نے ایکسپو سینٹر لاہور میں بین الا قوامی ہارٹی ایکسپو کا اہتمام کیا تھا جس میں دنیا بھر سے آلو پھلوں سبزیوں کے امپورٹرز شرکت کرتے ہیں دوسری طرف ملکی پیداوار رکھی جاتی ہیں سٹیک ہولڈرز سرکاری محکمے بھر پور شرکت کرتے ہیں لاکھوں وزٹر آتے ہیں۔ پوٹیٹو ویجیٹبل فروٹ گرورز کوآپریٹو سوسائٹی پاکستان۔ کارن فورم پاکستان اپنے انوکھے انداز میں آلو کا سٹال لگاتے ہیں جہاں وزٹر کو آلو کے چپس گرم چائے بسکٹ، مکئی اور پھلوں سے مفت تواضح کی جاتی ہے۔ چودھری محمد مقصود احمد جٹ چیئرمین پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب نائب صدر پوٹیٹو ویجیٹبل فروٹ گرورز کوآپریٹو سوسائٹی پاکستان جنونیت کارن فورم پاکستان ممبر میظ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب نے کہا ہماری ٹیم مینجر چودھری محمد اکمل نوید کی سربراہی میں تیار تھی کہ حالات کے مطابق عارضی منسوخ کر دیا ہے آئندہ پروگرام پر شرکت کریں گے انہوں نے مخدوم حسین جہانیہ گردیزی وزیر زراعت سیکریٹری زراعت، روح رواں کاشف جمشید نیازی اور ان کی ٹیم کا تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme