قومی شاہراہ بائی پاس پر مزدا ٹرک ٹریلر سے ٹکرا گیا، دو افراد زخمی، طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل۔ ریسکیو ذرائع

Published on January 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) قومی شاہراہ بائی پاس ساہیوال سائیڈ پر مزدا ٹرک سڑک کنارے کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔ حادثہ کی وجہ سے مزدا ٹرک میں سوار دو افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور ریسکیو فائر وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیموں نے ٹرک میں پھنسے افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

ذ

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes