بختاور بھٹوزرداری آج32 ویں سالگرہ منائیں جا رہی

Published on January 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

کراچی(یواین پی) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹوشہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹوزرداری 25جنوری بروز سوموار کو32 برس کی ہو گئی اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اورکارکنوں کی طرف سے بختاور بھٹوزرداری کی32 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹے گئے وہ 25جنوری1990 کو سندھ کے سیاسی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes