اوکاڑہ،سوزوکی وین اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد شدید زخمی

Published on January 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) شاہبور روڈ نزد طبروق اڈہ کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے سوزوکی وین اور موٹر سائیکل میں تصادم ہو گیا۔ حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جبکہ سوزوکی وین کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے شدید زخمیوں میں حاجی نصراللہ ولد علی محمد اور سانول ولد غلام محمد شامل ہیں ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیم نے تمام زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔ زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اللہ دتہ ولد محمد منشا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا ہے

 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes