دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن4 فروری کو منایا جائیگا

Published on January 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

پشاور(یواین پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن4 فروری کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے پشاورسمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اورسیمینارزاانعقاد پذیر ہوں گے جس میں مقررین ڈاکٹرزودیگر کینسرکے خاتمہ اور اس مرض سے بچاؤ کیلئے اقدامات کو اجاگرکریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme