بورے والا،نمبردار چوہدری محمد حسین کی اہلیہ،نمبردار چوہدری محمد اکرام کی والدہ سپر خاک

Published on January 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments

مرحومہ کے قل شریف کا ختم بروزجمعہ کو صبح نو سے دس بجے تک ان کے آبائی گاؤں میں ہوگا
بورے والا(یواین پی)نواحی گاؤں 213ای بی کے نمبردار چوہدری محمد حسین کی اہلیہ،نمبردار چوہدری محمد اکرام کی والدہ محترمہ، ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری ڈپٹی ایڈیٹر یواین پی کی خوش دامن جو رضائے الہی سے انتقال کر گئی تھیں ان کی نمازجنازہ گزشتہ روز آبائی میں ادا کی گئی ان کی نماز جنازہ میں ایم این اے چوہدری فقیر احمد آرائیں،سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں،ایم پی اے چوہدری یوسف کسیلیہ،ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر،سابق ضلعی ناظم پیر غلام محی الدین،ڈاکٹر بی اے خرم،ڈاکٹر غلام مرتضی بھٹی سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی مرحومہ کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں سپر دخاک کر دیا گیا مرحومہ کے قل شریف کا ختم بروزجمعہ کو صبح نو سے دس بجے تک ان کے آبائی گاؤں میں ہوگا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog